Maulana Ishaq Q and A in agriculture univercity (URDU) Part 5.avi
Tips, Tricks
Comments
-
سّیدنا آنحضرت ﷺ نے فرمایا : لوگوں پر ایسا زمانہ آ�أ گا جب اسلام کا صرف نام باقی رہ جا�أ گا اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے۔ اُن کی مسجدیں ظاہر میں تو آباد ہونگی لیکن ہدایت کے لحاظ سے بالکل ویران ہونگی۔ اس زمانہ کے لوگوں کے علماء آسمان کے نیچے بدترین مخلوق ہوں گے۔ اُنہی میں سے فتنے نکلیں گے اور انہی میں واپس لوٹ جائیں گے۔ ( مشکوٰۃ المصابیح،فصل الثالث،کتاب العلم،جلد نمبر1 صفحہ91 )
10m 1sLength in seconds